Wednesday, May 30, 2012
Saturday, May 19, 2012
Wednesday, May 16, 2012
Thursday, May 3, 2012
Behtreen Ummat
بہترین امت
تم بہترین امت ہو جسے لوگوں کے فائدہ کیلئے پیدا کیا گیا ہے تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہل ِ کتاب بھی ایمان لے آتے تو یہ ان کیلئے بہت اچھا ہوتا، ان میں ایمان والے بھی ہیں لیکن ان میں اکثر نافرمان ہیں۔
(آل عمران:110)
Wednesday, May 2, 2012
Deen ki samajh paeda karo
دین کی سمجھ پیدا کرو
مسلمانوں کو یہ تو نہ چاہےے کہ سب کے سب نکل کھڑے ہوں، سو ایسا کیوں نہ کیا جائے کہ ان کی ہر بڑی جماعت میں سے ایک چھوٹی جماعت جایا کرے تاکہ باقی ماندہ لوگ دین کی سمجھ بوجھ حاصل کرتے رہیں اور جب یہ اپنی قوم کے پاس آئیں تو انہیں ڈرائیں تاکہ وہ احتیاط کریں۔
(توبہ:122)
Subscribe to:
Posts (Atom)