اور پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟
اپنے خیالات کی نگرانی کرو، وہ الفاظ بن جاتے ہیں. اپنے الفاظ کی نگرانی کرو، وہ عملی فعل بن جاتے ہیں. اپنے فعل کی نگرانی کرو، وہ عادات بن جاتے ہیں. اپنی عادات کی نگرانی کرو، وہ کردار بن جاتیں ہیں. اپنے کردار کی نگرانی کرو، وہ آپ کا مقدر بن جاے گا
ٹوٹ جانا بکھر جانا ، ختم ہو جانا نہیں ہوتا۔
تعمیر کے لیے توڑ پھوڑ ہوتی ہے، مرمت کے لیے چیزیں ادھر ادھر کی جاتی ہیں۔یہ توڑ پھوڑ وقت کے ہاتھوں ہو، کسی تکلیف کے یا پھر کسی واقعہ کے۔ انسان ہر روز بدلتا ہے۔ تبدیلی اگر بہتری لائے تو یہ تبدیلی تکلیف دہ ہو کر بھی اچھی ثابت ہوتی ہے
No comments:
Post a Comment