"خدا یا ! میری زبان تیری کتاب سے جو کچھ تلاوت کرے،مجھے توفیق دے کہ میں اس میں غور و فکر کروں _خدا یا! مجھے اس کی سمجھ دے ،مجھے اس کے مفہوم و معنئ کی معرفت بخش دے اور اس کے عجئابات کو پانے کی نظر عطا کر_ جب تک زندہ رہوں مجھے توفیق دے کہ میں اس پر عمل کرتا رہوں _بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے
No comments:
Post a Comment