انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے
جو مشکل ہو یا آسانی، رات ہو یا دن، کبھی بھی، کہیں بھی، کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑتا۔ روٹھتا ہے تو بہت جلدی مان بھی جاتا ہے، کبھی رسوا نہیں کرتا، ہمیشہ ساتھ رہتا ہے، ہمیشہ ساتھ دیتا ہے
اور اللّٰہ سے دوستی کے بعد پھر ایک وقت آتا ہے🤍
جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا، اکیلا رہنا بُرا نہیں لگتا، آنکھوں میں لوگوں کی وجہ سے آنسو نہیں آتے، ہونٹوں پہ ہر وقت مُسکراہٹ رہتی ہے، ہم سے کوئی بات کرے یا نا کرے دل مطمئن رہتا ہے!