Friday, December 11, 2009

چار باتیں

حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "جب شیطان انسان سے چار باتوں میں ایک بھی سرزد کرادیتا ہے تو کہتا ہے: "اب مجھے اس کے خلاف اور کچھ کرنے کی ضرورت نہیں"۔ یعنی ان میں سے ایک بات بھی اس کی تباہی کیلئے کافی ہے، وہ چار باتیں یہ ہیں:
٭....تکبر کرنا
٭....اعمال کو زیادہ سمجھنا
٭....گناہوں کو بھول جانا
٭....پیٹ بھر کر کھانا (پیٹ بھر کر کھانا سب بیماریوں کی جڑ ہے)"۔
 


--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

No comments: