امانت کی فضیلت و اہمیت اور عظمت و رفعت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ آسمانوں اور زمینوں کا سارا نظام اسی امانت کی بنیاد پر قائم ہوا ، کیونکہ آسمانوں اور زمینوں کا انتظام سنبھالنے والے فرشتوں کو جو حکم دیا جاتا ہے وہ اس میں ذرا برابر بھی خیانت نہیں کرتے اور وہ مکمل امین بن کر اس کام کو بجالاتے ہیں۔
جو فرد و معاشرہ اور قوم امانت جیسی عظیم ذمہ داری ترک کرکے خائن بن جائے ایسے فرد و معاشرے اور قوم کو تباہی و بربادی اور ہلاکت سے کوئی نہیں بچا سکتا ، کیونکہ دنیا کے باہمی تمام معاملات اور لین دین کی بنیاد اسی امانت پر ہے اور متحرک اور چلتی پھرتی زندکی کی گاڑی اسی پر چل رہی ہے۔ امانت ہی دین و مذہب ، ناموس و عزت ، جان و مال وغیرہ تمام امور کی حفاظت کی ضامن ہے۔

--
Fi Aman Allah
with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com
"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"
No comments:
Post a Comment