Friday, December 11, 2009

کون سی مخلوق کون سے دن پیدا کی

کون سی مخلوق کون سے دن پیدا کی
صحیح مسلم اور نسائی میں حدیث ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: "مٹی کو اللہ تعالیٰ نے ہفتہ والے دن پیدا کیا، پہاڑوں کو اتوار کے دن، درختوں کو پیر کے دن، برائیوں کو منگل کے دن، نور کو بدھ کے دن، جانوروں کو جمعرات کے دن اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد جمعہ کی آخری ساعت میں عصر کے بعد سے رات تک کے وقت میں"۔ (تفسیر ان کثیر جلد اص: ۶۰۱)


--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

1 comment:

kubber said...

Your blog is very nice. And you have good informations. Just right I would like to get this opportunity to introduce a web site http://www.artecasa.pk ArteCasa is proving free home designing services. The people may be able to get from there free home designs.