Wednesday, July 15, 2026

کبھی غم نہ کرنا

 خبردار تم چیزوں کے کھو جانے پر کبھی غم نہ کرنا کچھ چیزیں ایسی تھیں جن کا ہمیشہ کے لیے چلے جانا ہی بہتر تھااور کچھ لوگ ایسے تھے جنہیں بہت پہلے ہی دوبارہ اجنبی بن جانا چاہیے تھا

اور کچھ تلخ حالات ایسے تھے جن کا ہم پر سے گزرنا ضروری تھا تاکہ ہم دوسروں کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ مضبوط بن سکیں اور کچھ مواقع ایسے تھے جن کا ضائع ہونا لازمی تھا کیونکہ اگر وہ ضائع نہ ہوتے تو ہم خود ضائع ہو جاتے دنیا ہمیشہ رہنے اور حد سے زیادہ سکون پانے کی جگہ نہیں ہے..!

No comments: