Tuesday, March 2, 2010

Darood Pak for Health and Wealth (Nov 11)




Visit www.homequran.com for more Hadiths

 

 

 

 

 
 

 

Take 60 seconds! 

Let's just see if Shaitaan stops this one. All you do is:
 

  • Subhaan-Allah
     

  • Al-hamdu-Lillah
     

  • Allaah-Ho-Akbar
     

  • Laa ilaha ilalahu Muhammad - u - Rasoolullah
     

  • Allaahumma Salli Alaa Sayyidina Muhammad wa Alaa Aalihi wa Sahbihi Wasallim


Send it on to five other people or more (If you want). Within hours, five people have prayed and you caused a multitude of people to pray to Allah, click here to send

 

Rasool Allah (Sallall-Hu-Alihe-Wasallam) ne Farmaya:

"Allah us shakhs ko aabaad karta hein jo Hadees-e-Nabwi (S.A.W) sun kar doosron ko pohnchatey hein!"

 

 
     
 

Click here for more new Dua's and Hadiths

 
 
   
   
   
You are receiving this email because you have registered with us or have elected to receive information or offers from HomeQuran.com. If you wish to be removed from future HomeQuran.com Alerts, please Click Here to UN-SUBSCRIBE



--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Thursday, February 4, 2010

Attitude

A little boy went into a drug store, reached for a soda carton and ask him for a phone call.
shop owner replied sweety this is no a STD, but you can do one call.
The store owner observed and listened to the conversation;
The boy asked, "Lady, can you give me the job of cutting your lawn? The woman replied, "I already have someone to cut my lawn".
"Lady, I will cut your lawn for half the price of the person who cuts your lawn now". replied boy.
The woman responded that she was very satisfied with the person who was presently cutting her lawn.
The little boy found more preservance and offered, "Lady, I'll even sweep your curb and your sidewalk, so on Sunday you will have the prettiest lawn in all the North-Palm beach, Florida".
Again the woman answered in the negative.
With a smile on this face, the little boy replaced the receiver.
The store-owner, who was listening to all this, walked over to the boy and said, "Son... I like your attitude; I like that positive spirit and would like to offer you a job".
The little boy replied, "No thanks, I was just checking my performance with the job I already have. I am the one who is working for that lady, I was talking to!"

--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Wednesday, February 3, 2010

ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیثیت

پچھلے چند سالوں سے ویلنٹائن ڈے کو مسلمان ممالک میں جس جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ اس سے ہماری ثقافتی اقدار کا تحفظ سخت خطرےسے دوچار ہوگیا ہے۔ نوجوان نسل کے جوش و جذبے کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہےجیسے یہ کوئی نہایت معتبراور ہر دلعزیز تہوار ہے۔ اس روز پھول کی دکانوں پر رش قابل دید ہوتا ہے جیسے یہ کوئی نہایت معتبر اور ہر دلعزیز تہوار ہے۔ اس روز پھول کی دکانوں پر رش قابل دید ہوتا ہے، تحائف اور پھولوں کے تبادلے، موبائل پر محبت کے پیغامات اور انٹرنیٹ پر چیٹنگ کے ہوش ربا مناظر اس کا خاصا ہیں۔ اس روز آوارگی، اوباشی، بے حیائی ، بے ہودگی اور فحاشی اپنے عروج پر ہوتی ہے جبکہ ہماری اسلامی اقدار و روایات ، حیا، عفت و عصمت اور شرافت منہ چھپاتی نظر آتی ہیں۔
آئےدیکھتے ہیں کہ شہوت نفسانی اور ہوس سے بھرپور اس دن کی کیا حیثیت ہے? یہ کب، کیسے اور کہاں سے شروع ہوا?  اور کیا اسے بطور ثقافت اپنایا جاسکتا ہے?
 
ویلنٹائن ڈے کی وجہ تسمیہ
اس دن کو ایک عیسائی پادری سے منسوب کیا گیا ہے۔ اس دن کو ویلنٹائن سے منسوب کرنے کی ایک خیالی اور غیر حقیقی داستان بیان کی جاتی ہے جو کچھ یوں ہے۔ "تیسری صدی عیسوی میں روم میں ویلنٹائن نامی ایک پادری تھے۔ انہیں ایک عیسائی راہبہ سے محبت ہوگئی مگر چونکہ عیسائیت میں راہبوں اور راہبائوں کے شادی کرنے پر پابندی ہے اس لئے ویلنٹائن نے ایک دن اپنی معشوقہ کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ مجھے خواب میں بشارت دی گئی ہے کہ 14 فروری کا دن ایسا ہے کہ اگر کوئی راہب یا راہبہ جنسی ملاپ بھی کرلیں تو انہیں گناہ نہیں ہوگا۔ راہبہ نے اس خواب پر یقین کرلیا اور پھر دونوں نے جوش عشق میں وہ سب کچھ کر ڈالا جس کی تمنا ان کے دل میں تھی۔ کلیسا کی روایت کو اس طرح پامال کرنے پر انہیں قتل کردیا گیا۔ بعد ازاں کچھ جنسی آوارگی کے علم برداروں نے اس "شہید محبت" کا خطاب دے دیا اور اس دن کو "یوم آوارگی" کے طور پر منانا شروع کردیا حالانکہ چرچ ہمیشہ اس کی مذمت کرتا رہا اور اس دن کو منانے سے منع کرتا رہا ہے۔
 
اسلام میں تہوار منانے کی حیثیت
اس وقت دنیا میں پچاس کے قریب آزاد مسلمان ممالک ہیں۔ کہنے کو یہ ممالک اور ان میں رہنے والے مسلمان آزاد ہیں مگر فکری اور اخلاقی لحاظ سے تاحال غلام ہیں تو کچھ ہنود کے تابع فرمان۔ ان ممالک میں مسلمانوں کی طرز زندگی دیکھیں ان کی معیشت اور معاشرت دیکھیں یا سال بھر میں منعقد و تہواروں، جشنوں اور تقریبات کو دیکھیں سب میں کفار کی تہذیب کا رنگ نمایاں نظر آئے گا۔
مسلمان قوم سارا سال جشن اور تقریبات میں مشغول نظر آئے گا جبکہ کافر اقوام چند دن کی عیاشی کے سوا سارا سال ملک و قوم کی بہتری کیلئے کام کرتی دکھائی دیں گے۔ کیا یہ سارے جشن اور میلے اسلام میں جائز ہیں? ہرگز نہیں۔
اگر اسلام میں کسی دن کو یوم جشن کے طور پر منایا جانا قابل تحسین ہوتا تو خود امام الانبیا اپنے صحابہ کی معیت میں یوم بدر مناتے کہ جس دن اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کے جانی دشمن کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا یا پھر فتح مکہ کے دن کو یادگاری تہوار کے طور پر منایا جاتا وہ دن کہ جس دن اللہ تعالٰی نے اسلام کو نہایت مضبوط و توانا کردیا اور مخالفین گردنیں جھکائے معافی کے طلب گار بنے کھڑے تھے۔ تاریخ اسلامی ایسے ایسے عظیم واقعات سے بھری پڑی ہے کہ اگر مسلمان قوم ان ایام کو بطور جشن منانا شروع کردے تو سال کے دن کم پڑجائیں گے اور ایام پورے نہ ہونگے۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ اور آپ کے صحابہ کرام کا کردار و عمل جشن منانے کے تصور کی نفی کرتا ہے۔ صحیح بخاری میں یہ سبق آموز واقعہ درج ہے کہ یہودیوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ "تم مسلمان اپنی کتاب میں ایک کی تلاوت کرتے ہو اگر وہ آیت ہمارے بارے میں نازل ہوئی ہوتی تو ہم اسے جشن وعید بنالیتے" عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ان کی یہ بات سن کر جواب دیا وہ جشن منانے کی دلدادہ قوم کیلئے زبردست درس عبرت ہے۔ آپ نے فرمایا: ہاں مجھے معلوم ہے کہ وہ آیت کب اور کہاں نازل ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے نزول کے وقت کہاں تشریف فرما تھے۔ مجھے سب معلوم ہے یعنی اے یہودیوں! ہمیں سب معلوم ہے مگر تمہاری طرح جشنوں اور میلوں کے دلدادہ نہیں ہیں"۔  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے "میری قبر کو عید گاہ نہ بناؤ" (سنن ابوداؤد)  اس حدیث میں وارد لفظ 'عید' کا مطلب عرس اور میلہ ہی ہے۔ اس کی وضاحت کیلئے قاضی ثناءاللہ پانی پتی کی تشریح ملاحظہ ہو۔  "ترجمہ: جاہل لوگ جو کچھ حضرات اولیاء و شہداء کے مزارات پر کرتے ہیں وہ سب ناجائز ہے۔ ان کو سجدہ کرنا، ان کے گرد طواف کرنا، ان پر چراغاں کرنا اور ان کی طرف سجدہ کرنا اور ہر سال میلوں کی طرح ان پر جمع ہونا جس کا نام عرس ہے ، یہ سب ناجائز ہیں"
مذکورہ بالا گزارشات سے معلوم ہوا کہ جشن و میلے اور تہوار منانے کا مسلمانوں کی تہذیب سے کوئی تعلق نہیں بلکہ مسلمانوں کو اس سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ لہٰذا جو شخص ویلنٹائن ڈے مناتا ہے اور اس یوم آوارگی میں شرکت کرتا ہے وہ گویا ان کفار سے محبت و موالات کا گہرا اظہار کرتا ہے۔
 

Friday, January 1, 2010

4 cheezain

Hazrat Moosa (AW) Ne Allah Se Arz Kia

ya Allah kia hi acha hota ke duniya main 4 cheezain na hoti

(1) zindagi hoti maut na hoti
(2) sehat hoti bemaari na hoti
(3) daulat hoti tangdasti na hoti
(4) jannat hoti doozakh na hoti..
 
GHAIB SE AWAZ AAEE :-
(1) agar zindagi hoti maut na hoti to mera deedaar kaise hota
(2) sehat hoti bemaari na hoti to mujhe kon yaad karta
(3) doulat hoti tangdasti na hoti to mera shukar ada kon karta

(4) jannat hoti doozakh na hoti to mere azaab se kon darta




--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Tuesday, December 29, 2009

Surah ikhlaas

Once a man was walking and he read this written on a wall:>'Qull huwa Allah hu ahad, Allah hu samad, Lam yalid WA lam youlad, Wa lam yakoun lahu koufwan ahad' So he sat and read it, while he was reading it a man was watching him and Came to him and said 'Do you know that you have got at least 470 hasana's (Blessings) just for reading this! The person who wrote this on the wall also got 470 hasana's; Even I got 470 hasana's just for writing this message. Even you got (who is reading this message) 470 hasana's. So press forward and let more people get 470 hasana's. Don't forget, each time someone reads this message and gets hasanat so do you. When there is only a single star left in the sky. At that very moment, the path of forgiveness will close. The writing in the Quran will vanish. The sun will lower itself with the earth.. Prophet Muhammad saw said, 'Who ever delivers this news to someone else, I will on the Day of Judgement make for him a place in Jannat.' Please pass this to every Muslim you know



--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Monday, December 28, 2009

Importance of Mother

ماں کا مرتبہ
ایک دفعہ خواجہ بایزید بسطامی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا کہ یہ مرتبہ آپ کو کیونکہ حاصل ہوا تو آپ نے فرمایا: "ماں کی دعا سے"۔ اس سلسلے میں آپ نے ایک واقعہ بیان کیا:
 ایک مرتبہ موسم سرما میں آدھی رات کے وقت میری ماں نے پانی مانگا میں پانی سے بھرا ہوا کوزہ ہاتھ میں لے کر حاضر ہوا لیکن والدہ سو گئیں میں نے نہ جگایا چنانچہ جب رات کے آخری حصے میں بیدار ہوئیں تو مجھے کوزہ لےے کھڑا دیکھا تو مجھ سے کوزہ لیا تو سردی کے مارے میرا ہاتھ کوزے سے چپکا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی میرے ہاتھ کی کھال اکھڑ گئی۔
 ماں نے ترس کھا کر میرا سر بغل میں لیا اور چھاتی سے لگا کر بوسہ دیا، پھر کہا: "اے جان ِ پدر! تو نے بڑی تکلیف اٹھائی " ۔ یہ کہہ کر میرے حق میں دعا فرمائی : "اللہ تعالیٰ تجھے بخشے"۔ میری ماں کی دعا قبول ہوئی اور یہ سب دولت اسی دعا کی بدولت نصیب ہوئی۔


--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Advantages of Durood Sharif

درود شریف پڑھنے کا فائدہ
 ہم جو درود شریف پڑھتے ہیں، اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتا ہے۔ اس سورة الاحزاب کی دو آیتوں کو ایک ساتھ پڑھیں، دیکھیں کتنی اہم بات سامنے آتی ہے:
 "(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم )اللہ وہ ذات ِ گرامی ہے کہ وہ تم پر درود بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نکال کے روشنی میں لے آئے"۔
     (الاحزاب:43)
 "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، مومنو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو"۔
            (الاحزاب:56)
 معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص اندھیروں میں پڑا ہے اور وہ روشنی کا طالب ہے تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دلی تعلق پیدا کرنا چاہئے اور اس کام کیلئے اسے درود شریف کی کثرت کرنی چاہئے۔ وہ شخص جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے ےگا تو اللہ تعالیٰ اس پردرود بھیجیں گے (فرشتے بھی) اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ رحمانی درود کے ذریعے اسے ظلمت سے نکال کر روشنی میں لایا جائے گا۔
 نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا مرض ِ نفاق کا علاج ہے۔ اس لئے جو لوگ درود کا اہتمام رکھتے ہیں ان کے اندر نفاق راہ نہیں پاتا۔


--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Subhan Allah wa behamdehi




http://muslimwebpage.com/islamicpages/books/b112r.gif



--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"

Thursday, December 17, 2009

عقل مندی اور حاضر جوابی

ایک دفعہ ہارون الرشید نے بہلول سے کہا کہ اگر تو مجھے ایک سوال کا جواب دے دے تو میں تجھے ایک ہزار اشرفیاں انعام میں دوں گا۔ بہلول نے کہا مجھے اشرفیوں کا تو لالچ نہیں ........ لیکن میں چاہتا ہوں تو مکھیوں کو حکم دے کہ وہ مجھے نہ ستائیں۔ ہارون الرشید نے کہ یہ تو ناممکن ہے، یہ میری مطیع ہی نہیں، بہلول نے کہا جو شخص مکھی کے مقابلے میں اتنا عاجز ہے اس سے کیا امید رکھی جاسکتی ہے۔ ہارون بہت شرمندہ ہوا اس کی شرمندگی پر بہلول نے کہا، اب میں تیرے سوال کا جواب بغیر کسی شرط کے دوں گا۔ اس پر ہارون نے پوچھا وہ کون سا درخت ہے جس کی عمر ایک سال ہے اس کی بارہ شاخیں ہیں اور ہر شاخ پر تیس پتے ہیں ان بتوں کا ایک رخ روشن اور دوسرا تاریک ہے۔ بہلول نے کہا یہ درخت سال، مہینے، دن اور رات ہیں۔ تمام حاضرین ان کی حاضر جوابی پر دنگ رہ گئے


--
Fi Aman Allah

with best wishes and regards
Khurram Shahzad
+92 - 333 - 5127596
Visit:
http://123iqra.com
http://123iqraa.blogspot.com
Read archives at:
http://yoursks.googlegroups.com

"صرف وہی چیز انسان کی قسمت میں ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ سورہ النجم آئت 39"